Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

مدینہ منورہ: زائرین کو کھانے فراہم کرنے والے غیر قانونی تارکین گرفتار

مدینہ منورہ ....یہاں العوالی بلدیہ کے افسران نے زائرین مسجد نبوی شریف کو کھانے فراہم کرنے والے غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا۔ تارکین پرانے طرز کے مکان میں کھانے تیار کرکے فروخت کررہے تھے۔ حفظان صحت کے ضوابط کی پامالی کئے جارہے تھے۔
 
 

شیئر: