Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

شاہ سلمان مرکز نے یمنی عازمین کو خوراک کا بندوبست کیا

ریاض ...شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے الودیعہ بری سرحدی چوکی سے مملکت آنے والے یمنی عازمین حج کی خوراک کا بندوبست کیا۔ الودیعہ میں سینٹر کے ڈائریکٹر فہد العصیمی نے بتایا کہ مرکز روزانہ 2500خوراک پیکٹ یمنی عازمین کو پیش کررہا ہے۔ صبح و شام کھانے کا انتظام کررہا ہے۔
 

شیئر: