Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ویوک اوبرائے مہنگے ترین اداکار

مشہور اداکار ویویک اوبرائے ہندوستانی مقامی زبان کی فلموں کے مہنگے ترین اداکار بن گئے ۔فلم ویویگام سے تامل فلموں میں قدم رکھنے والے ویویک اوبرائے کا معاوضہ بھی دیگر اداکاروں سے زیادہ ہے۔ مقامی فلم بینوں میں ویویک کی مختلف زبانوں میں بننے والی فلمیں بے حدمقبولیت رکھتی ہیں۔
 

شیئر: