Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

ہیپی پھر بھاگ جائیگی' کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم ' ہیپی پھر بھاگ جائے گی' کا نیا گیت پیش کردیاگیا۔ سوناکشی پر فلمایاگیا ”سواگ سہاجائے“ نامی یہ گیت پنجابی شادی کی عکاسی کرتاہے۔مذکورہ فلم2016 کی ' ہیپی بھاگ جائیگی' کا سیکوئل ہے۔
 

شیئر: