Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایشوریہ اب ہدایتکارہ بنیں گی

 
بالی وڈ کی اداکارہ ایشوریہ رائے نے کہا ہے کہ وہ اداکاری کے بعد اب ہدایتکارہ بنیں گی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایشوریہ رائے نے کہا کہ وہ فلم بنانا چاہتی ہیں تاہم اس کے لئے انہیں کچھ وقت درکار ہے چند برسوں کے بعد وہ امید کرتی ہیں وہ ہدایتکارہ کے طور پر کام کریںگی۔
 

شیئر: