Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   18, 2025
جمعرات ، 18 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   18, 2025
تازہ ترین

پرینکا کا” بھارت“ فلم سے انکار

حال ہی میں نئی بالی وڈ فلم ' بھارت' سے پرینکا چوپڑا کے آﺅٹ ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا نے فلم بھارت میں کام کرنے سے انکار کردیاہے وہ اب اس کا حصہ نہیں ہوں گی۔”بھارت“ کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے سوشل میڈیا پر پیغام میں اس بات کی تصدیق کی ہے۔
 

شیئر: