Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

جان ابراہم کی مراٹھی فلم

بالی وڈ فلموں کے مشہور ہیرو اداکار جان ابراہم اب مراٹھی فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار جان ابراہم ایک مراٹھی فلم پروڈیوس کررہے ہیں جسکا نام ' سویتا دمودار پرنجپے ' ہے۔جان ابراہم نے اپنی پہلی مراٹھی فلم کے بعد مزید فلمیں پروڈیوس کرنے کا عندیہ دیاہے۔وہ اب مقامی فلموں پر کام کریں گے۔ پروڈکشن کےساتھ وہ مراٹھی اور مقامی فلموںمیں اداکاری کی خواہش بھی رکھتے ہیں۔
 
 

شیئر: