Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

روزگار کے متلاشی سعودی ڈاکٹر 445ہیں

ریاض.... سعودی ہیلتھ اسپیشلائزیشن کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر سلیمان العمران نے واضح کیا ہے کہ بے روزگار ڈاکٹروں کی صحیح تعداد 445ہے، 6ہزار نہیں۔ صرف 440 ایم بی بی ایس ملازمت کے متلاشی ہیں جبکہ 5ایم ڈی بھی ملازمت کی درخواست دیئے ہوئے ہیں۔ یہ لوگ پسندیدہ مقامات پر ملازمت چاہتے ہیں۔ بڑے شہروں میں ملازمتوں کی کوئی کمی نہیں۔
 

شیئر: