Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

ریاض میں چاند گرہن دیکھنا مشکل ہوگا

ریاض ... ماہرین موسمیات نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جمعہ کو مکمل چاند گرہن کا منظر گردو غبار کے طوفان کے باعث ریاض کے باشندے شاید ہی دیکھ سکیں۔ مملکت کے دیگر شہروں میں چاند گرہن کا منظر دیکھا جاسکے گا۔ اطلاعات کے مطابق کل جمعہ کو مکمل چاند گرہن ہوگا۔ یہ 21ویں صدی میں طویل اور مکمل ترین چاند گرہن ہوگا۔ایک گھنٹے 43منٹ تک چاند کی روشنی غائب رہیگی۔
 

شیئر: