Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

آئندہ عمرہ پروازیں جدہ کے نئے ایئرپورٹ پر

جدہ .... جدہ کا نیا کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ حج کے بعد آنے والی عمرہ پروازوں کیلئے کھول دیا جائیگا۔ یہ بات ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل عصام بن فواد نور نے المدینہ اخبارسے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے واضح کیا کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا سے آنے والی پروازوں کے حج مسافروں کیلئے ایک ٹرمینل مخصوص کردیا گیا ہے۔
 

شیئر: