Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

”کون بنے گا کروڑپتی سیزن10“ کا ٹیزر

بالی وڈ کے بگ بی ادکار امیتابھ بچن کے مشہور زمانہ ٹی وی شو” کون بنے گا کروڑ پتی“ کے 10 ویںسیزن کاٹیزر جاری کردیا گیاہے۔ ہندوستانی میڈیاکے مطابق اداکار امیتابھ بچن ایک با رپھر اسی انداز میں ٹی وی ریالٹی شو کی میزبانی کرتے دکھائی دیں گے۔ شو کے ٹیزر میں ایک عام شخص کی کہانی پیش کی گئی ہے جو اپنے بچے کی تعلیم کیلئے تگ و دو کرتا ہے۔
 
 

شیئر: