Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

”ٹِین ٹائیٹنزگو“پر بننے والی اینی میٹڈفلم

مشہور امریکی کارٹون سیریز”ٹِین ٹائیٹنزگو“پر بننے والی اینی میٹڈفلم 27 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔یہ داستان بیسٹ بوائے نامی سپر ہیرو کی ہے جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کرفلم بنانا چاہتا ہے لیکن ویلن ان کیلئے مشکلات کے پہاڑکھڑے کردیتا ہے ۔ ایکشن اور کامیڈی کا تڑکا لگی اینی میٹڈ فلم27 جولائی کو بچوں بڑوں کا دل جیتنے کیلئے سنیما گھروں میں پیش کی جائیگی۔
 

شیئر: