Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

چاڈ کے6رہزن گرفتار

ریاض .... ریاض پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ چوری اور رہزنی میں ملوث چاڈ کے 6باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ عمر کے دوسرے اور تیسرے عشرے میں تھے۔ گرفتار شدگان نے 15وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔
 
 
 

شیئر: