Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
تازہ ترین

الجوف میں عظیم الشان فوارے کا افتتاح

الجوف ...گورنر الجوف شہزادہ بدر بن سلطان نے دومتہ الجندل میں شمالی سعودی عرب کے سب سے بڑے فوارے کا افتتاح کردیا۔ انہوں نے امیر فہد بن بدر کلچرل سینٹر کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر میئر الجوف درویش الغامدی اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔ سینٹر 1300مربع میٹر کے پلاٹ پر بنایا گیا ہے۔ اسکے سامنے 53300مربع میٹر کا پارک بھی ہے۔ فوارہ شمالی مملکت کا سب سے بڑا ہے۔ یہ 20میٹر اونچا ہے۔ رنگ برنگے قمقموں سے آراستہ ہے، متحرک ہے۔ 3200مربع میٹر کے رقبے میں قائم کیا گیا ہے۔
 
 

شیئر: