Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

1915سگریٹ کارٹن کی اسمگلنگ ناکام

کویت .... کویتی چیک پوسٹ ”النویصب“ کے کسٹم افسران نے سعودی عرب جانے والی 3گاڑیوں پر لائے گئے1915سگریٹ کے کارٹنوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ان کی قیمت کا تخمینہ 2لاکھ ریال سے زیادہ ہے۔ گاڑیوں کے خفیہ خانوں میں چھپا کر اسمگل کئے جارہے تھے۔
 

شیئر: