Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

170ہزار ریال چوری کرنے والے افریقی گرفتار

تبوک .... تبوک پولیس نے 170ہزار ریال چوری کرنے والے 3افریقیوں کو گرفتار کرلیا۔ یہ تینوں بینکوں سے نکلنے والے کھاتیداروں کی نشاندہی کرکے وارداتیں کررہے تھے۔
 

شیئر: