Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

185.193 عازمین ارض مقدس پہنچ گئے

جدہ... محکمہ شہری ہوابازی نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کی شام تک 934پروازوں سے 185.193 عازمین ارض مقدس پہنچ گئے۔ جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ او رمدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ پر حج پروازیں آئیں۔
 

شیئر: