Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شتروگھن برسوں بعد فلم میں

بالی وڈ کے شہرت یافتہ اداکار شتروگھن سنہا برسوں بعد ہندی فلم میں کام کرنے جارہے ہیں۔وہ اداکار دھرمیندر کےساتھ فلم ' یملا پگلا دیوانہ' میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے ۔ اداکار دھرمیندر کے ساتھ ماضی کی مشہور فلموں کے بعد اب نئے دور کی فلموں میں بھی دونوں اداکار ایکساتھ ہوں گے ۔یہ فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: