Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

ہند کی ”دھڑک“کو پاکستان میں نمائش کی اجازت

بالی وڈ کی فلم ” دھڑک“ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی ۔ ادکارہ جھانوی کپور اور ایشان کھتر کی ” دھڑک“ کو پاکستانی سنسر بورڈ کی جانب سے کو سر ٹیفکیٹ جاری کیاگیاہے ۔فلم ہندوستان بھر کے سینماﺅں کے ساتھ ہی پاکستانی سینماﺅں میں بھی ریلیز کی جائے گی۔ یہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی پہلی فلم ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں