Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سونو سود کا فلمی روپ

بالی وڈ کے اداکار سونو سود کا حال ہی میں ایک نیا فلمی روپ سامنے آیاہے۔وہ ان دنوں فلم ' مانی کارنیکا' دی کوئین آف جھانسی' میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ اس فلم میں سونو کے فلمی روپ کی جھلک سامنے آئی ہے وہ روایتی شاہی لباس پہنے دکھائی دے رہے ہیں۔فلم میں اداکارہ کنگنا رناوٹ' مرکزی کردار ادا کریں گی۔
 
 

شیئر: