Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پرینیتی'ارجن کی فیشن واک

بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور نے حال ہی میں فیشن واک کی۔ انہوںنے دہلی میں ہونےوالے ایک فیشن شو میں مشہور ڈریس ڈیزائنروں کے ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کی ۔ دونوں اداکار نئی فلم ' سندیپ اور پنکی فرار' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ عشق زادے سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے دونوں اداکار ایکبار پھر ساتھ دکھائی دیں گے۔
 
 

شیئر: