Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
تازہ ترین

سنجو کا منفرد ریکارڈ

بالی وڈ کی نئی فلم' سنجو' نے اپنی کامیابی کے حوالے سے ایک منفرد ریکارڈ بنالیا ہے۔ اپنی ریلیز کے 16 روز میں 300 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرنےوالی ”سنجو“ اب تک کی بالی وڈ کی چھٹی کامیاب ترین فلم بن گئی ہے جس نے اتنے کم عرصے میں اتنی زیادہ کمائی کی ہے۔ دیگر ہندی فلمیں بجرنگی بھائی جان، باہوبلی 2، دنگل، پی کے، اور ٹائیگر زندہ ہے کے بعد سب سے زیادہ پیسہ کمانےوالی فلموں میں چھٹے نمبر پر آگئی ہے۔
 

شیئر: