Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

رنویر،کرن کے ہیرو

بالی وڈ کی میگا ہٹ فلم ' پدماوتی' سے شہرت کمانےوالے اداکار رنویر سنگھ کو حال ہی میں ایک نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔مشہور فلمساز و پروڈیوسر کرن جوہر نے رنویر سنگھ کو اپنی فلم کے لئے ہیروکاسٹ کیاہے۔کرن کی فلم میں دو ہیرو کام کریں گے ایک کیلئے رنویر سنگھ کا نام فائنل کرلیاگیاہے جبکہ دوسرے ہیرو کی تلاش جاری ہے۔رنویر ان دنوں روہت شیٹی کی فلم ' سمبا' میں کام کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: