Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

سونم کپور کا فوٹو شوٹ

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سونم کپورنے حال ہی میں ایک میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا ہے سونم کی تصاویر میگزین کے فرنٹ پیج پر نمایاں ہیں۔ سونم کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر تصویریں پیش کی ہیں جن میں وہ معروف ڈیزائنر کا لہنگا زیب تن کئے ہوئے ہیں۔اداکارہ سونم کپور کی فلم ویرے دی ویڈنگ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: