Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

”میرے اچھے دن“

بالی وڈ کی نئی فلم 'فنے خان' کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔اس کے بول ہیں”میرے اچھے دن“۔ یہ گیت انیل کپور پر فلمایاگیاہے جسے گلوکار امیت ترویدی نے گایاہے۔انیل کپور فلم میں عام ٹیکسی ڈرائیور کا کردار ادا کررہے ہیں جو موسیقار بننے کا خواب دل میں بسائے رکھتاہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں