Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

جیکولین فرنانڈس کے2 کروڑ مداح

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 20 ملین تک پہنچ گئی۔ اداکارہ جیکولین سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے براہ راست ان سے بات چیت کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے معمولات زندگی سے باخبر رکھنے کے لئے تصاویر اور وڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کے بعد اب انسٹاگرام پر ان کے مداحوں کی تعداد2کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں