Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

کترینہ کا ”بھارت “ میں کام سے انکار

بالی وڈ کی اداکارہ کترینہ کیف ان دنوں فلم 'بھارت' کے باعث کافی خبروں میں رہی ہیں۔ کہا جا رہا تھا کہ وہ فلم بھارت میں سلمان خان کےساتھ کام کریں گی تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم بھارت' میں کا م کرنے سے انکار کردیاہے۔ وہ فلم میں اپنے کردار کو حذف کرکے مختصر کئے جانے پر شدید غصے میں ہیں جس کے باعث انہوں نے فلم ہی چھوڑ دی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں