Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

دی ڈارکسٹ مائنڈز کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم دی ڈارکسٹ مائنڈز کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ ہدایتکار جنیفر نیلسن کی فلم ایک وبائی مرض پھیلنے کی کہانی پر مبنی ہے جس سے متعدد بچے اپنی جان کی بازی ہارجاتے ہیں جبکہ متاثرہ بچوں کو ایک بیگار کیمپ میں ڈال دیاجاتاہے ۔یہ فلم 3اگست کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: