Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

شردھا کپور اسپین میں

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے حال ہی میں اسپین میں اپنی چھٹیاں گزاری ہیں جسکی تصاویر انہوں نے مداحوں سے شیئر کی ہیں۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ شردھا کپور اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارنے اسپین گئی تھیں جہاں وہ مداحوں کو اپنی سرگرمیوں کے بارے میں اپڈیٹ کرتی رہیں۔ حال ہی میں شردھا نے اپنی فلم ' بتی گل میٹر چالو' کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔
 

شیئر: