Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

ہالی وڈ کی ”دی گرنچ“ کا ٹریلر

 ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ”دی گرنچ“ کا ٹریلر آگیا۔فلم کی کہانی غصیلے اور شرارتی سبز رنگ کے معروف کارٹون کردار گرنچ کے گرد گھومتی ہے جو خوشحال گاو¿ں میں تباہی کی منصوبہ بندی کرتا ہے تاہم گاو¿ں کے رہائشی اس کی منصوبہ بندی ناکام بنا دیتے ہیں۔ کامیڈی اور اینی میٹڈ فلم 9 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: