Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ریٹا بھادری چل بسیں

ہندوستانی اداکارہ ریٹا بھادری چل بسیں۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ریٹا بھادری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں اورممبئی کے ایک اسپتال میں کافی عرصے سے زیر علاج تھیں ۔ان کی عمر 62 برس تھی۔ریٹا نے لگ بھگ 70 کے قریب بالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔بالی وڈ اداکارہ نے فلموں کے بعد کئی ٹی وی ڈراموں میں بھی اہم کردار ادا کئے۔
 
 

شیئر: