Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

دیشا نے دیپیکا کو رول ماڈل قرار دے دیا

بالی وڈ اداکارہ دیشاپتانی نے دیپیکا پڈوکون کو رول ماڈل قرار دے دیا۔وہ اپنی پسندیدہ اداکاراﺅں کے حوالے سے بات کررہی تھیں۔ دریں ا ثناءدیشا پتانی ایک مشہورکافی سازکمپنی کے ساتھ بھی منسلک ہو گئی ہیں کیونکہ اس برانڈ کو نئے چہرے کی تلاش تھی۔دیشا پتانی نے اس پیشکش کو بہت بڑی آفرقرار دیا ہے۔ 
 
 

شیئر: