Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پیپرمنٹ کی جھلکیاں

ہالی وڈ کی نئی ایکشن ،کرائم اور تھرل سے بھرپور فلم' پیپرمنٹ' کی نئی جھلکیاں پیش کردی گئیں۔ فلم میں اداکارہ جینیفر گارنر مرکزی کردار نبھارہی ہیں ۔یہ ایک عام خاتون کی کہانی ہے جو اپنے شوہر اور بیٹی کے قتل کا مقدمہ لڑتی ہے۔ عدالت سے انصاف نہ ملنے پرخود انتقام لینے اور مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی ٹھان لیتی ہے۔ گیری لوچیسی اور ٹام روسنبروگ کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن ہالی وڈ فلم 7 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: