Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

عرفان کی بیماری اورمسکراہٹ

بالی وڈ اور ہالی وڈ میں اپنی اداکاری سے منفرد مقام بنانے والے مشہور اداکار عرفان خان ان دنوں کینسر جیسی خطرناک بیماری سے جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایسے میں ان کی مسکراتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ عرفان خان ان دنوں لندن میں علاج کیلئے قیام پذیر ہیں جہاں انہوں نے ٹویٹر پر مداحوں کیلئے تصویر پیش کی ہے جس میں وہ مسکرارہے ہیں۔ تصویر میں عرفان خان کافی کمزور بھی دکھائی دے رہے ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں