Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جسٹن بیبر نے منگنی کرلی

مشہور پاپ گلوکار جسٹن بیبر نے حال ہی میں منگنی کرلی ہے۔ کینیڈین پاپ گلوکار جسٹن بیبر کی منگنی مشہور ماڈل ہیلی بالڈون کےساتھ ہوئی ہے ۔ اس کی خبر انہوںنے اپنے مداحوں کو سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر دی ہے۔واضح رہے کہ جسٹن اپنی دوستی اور دیگر معاملات کے اعتبار سے کافی خبروں میں رہ چکے ہیں۔
 

شیئر: