Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

غار میں بچوں کے پھنسنے پر فلم

 تھائی لینڈ میں غار میں بچوں کے پھنسنے کے واقعے پر فلم بنانے کا اعلان کیاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہالی وڈ فلمسازوں نے تھائی لینڈ کے حقیقی واقعے پر فلم بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔فلم میں بچوں کے غار میں پھنسنے سے لیکر انہیںبحفاظت نکالنے تک کے تمام لمحات کو فلم کی صورت میں پیش کیاجائےگا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے مون سون کے باعث فٹبال ٹیم کے بچے غار میں پھنس گئے تھے جنہیںکئی دنوں کی کوشش کے بعد باہر نکالاجا سکا تھا۔
 
 

شیئر: