Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

امیتابھ ا ور ابھیشیک فٹبال کے دیوانے

بالی وڈ کے مشہور اداکار امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن فٹبال کے دیوانے نکلے۔ اداکار والد اور بیٹا دونوں ان دنوں فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے روس میں موجود ہیں اور جیتنے والی ٹیموں کو مبارکبادرے رہے ہیں۔
 

شیئر: