Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

اسکائی اسکریپر کا پریمیئر

ہالی وڈ سینما اسکرین کی نئی فلم ' اسکائی اسکریپر' کے پریمیئر  کا انعقاد کیاگیا ۔ فلم دو روز بعد سینما کی زینت بنے گی۔ اداکار ڈوائن جانسن کی نئی فلم ایک ایسے والد کی کہانی ہے جو جنگ کے دوران اپنے بچوں کی حفاظت اور بچاﺅ کیلئے نکل پڑتاہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں