Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

کزی اور مانی کا پوسٹر

بالی وڈ کی نئی فلم کزی اور مانی ' کا پہلا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ اداکار سشانت سنگھ اس فلم میں اداکارہ سنجنا سنگھی کےساتھ کام کررہے ہیں۔ یہ فلم سنجنا کی پہلی فلم ہے جو ہالی وڈ کی ”دی فالٹ ان آور اسٹار“ سے ماخوذ ہندی فلم ہے ۔ اسکی موسیقی مشہور موسیقار اے آر رحمان پیش کریں گے۔
 
 

شیئر: