Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سنجے دت کا نیا فلمی روپ

بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجے دت ان دنوں کئی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں سنجے کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے جس میں وہ چشمہ اور سوٹ پہنے دکھائی دے رہے ہیں۔ خبروں کے مطابق اداکار سنجے دت نئی فلم” پراستھانم “میں کام کررہے ہیں۔ یہ فلم مشہور تلگو فلم کا ہندی ری میک ہے ۔ان کیساتھ منیشاکوئرالہ اور جیکی شروف کام کررہے ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں