Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مملکت: ماقبل اسلام کے تاریخی مقامات کا کیا ہوگا؟

واشنگٹن ....سعودی عرب نے ماقبل از اسلام کے تاریخی مقامات کی حفاظت کا فیصلہ کرلیا۔ مملکت نے قدیم ورثے کو بچانے کیلئے ایک ارب ڈالر کا بجٹ مختص کردیا۔ اب انہیں شرکہ اعمال کی علامت کہہ کر نظرانداز نہیں کیا جائیگا۔ اسکا بھی امکان ہے کہ بعض شدت پسند عناصر اس کی مزاحمت کریں۔ مملکت میں” الاحساء“ سمیت کئی علاقے ہزاروں برس پرانے ہیں۔ مدائن صالح کا علاقہ فرانس کی مدد سے سیاحتی مقام میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ کئی ارب ڈالر خرچ ہونگے۔
 
 

شیئر: