Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

العرضیات کی شاہراہ 2رویہ بنانے کا فیصلہ

جدہ ....وزارت نقل و حمل نے الباحہ ریجن میں المجاردہ المخواة روڈ2 رویہ بنانے کا ٹھیکہ دیدیا۔ یہ روڈ مکہ مکرمہ ریجن کی العرضیات کمشنری سے ہوکر گزرےگی۔ وزارت نے 18ٹھیکیداروں کو 1.7ارب ریال میں 23سڑکوں کے ٹھیکے دیدیئے۔
 

شیئر: