Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

خواتین کے سوشل اکاﺅنٹ ہیک کرنیوالے گرفتار

ریاض .... ریاض پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ 2خواتین کے سوشل اکاﺅنٹ ہیک کرکے نجی تصاویر دنیا بھر میں پھیلانے کی دھمکی دینے والے 3ہیکرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان میں ایک یمنی اور 2سعودی شہری ہیں۔ یہ عمر کے دوسرے عشرے میں ہیں۔ ان کا مقدمہ پبلک پراسیکیوشن کو بھجوا دیا گیا۔
 
 

شیئر: