Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ریاض: میل نرس پر فائرنگ، حملہ آور فرار

ریاض..... ریاض کے کنگ سلمان اسپتال میں ایک میل نرس پر پر فائرنگ کرکے نامعلوم حملہ آور فرار ہوگیا۔ میل نرس کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کردیاگیا۔ گولی اس کے سر میں لگی تھی۔ وزارت صحت نے منگل کو اعلامیہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ متعلقہ حکام کے تعاون سے جارحانہ واردات کی تفصیلات اور مفرور حملہ آور کی گرفتاری کی کارروائی کی جارہی ہے۔

شیئر: