Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی نے لانڈری کھول لی

ریاض.... 33سالہ سعودی نوجوان ماجد الصالحی نے لانڈری کھول لی۔ الصالحی کا تعلق بریدہ سے ہے۔ 2گھر چلا رہا ہے۔ ہم وطن سے لانڈری 2500ریال ماہانہ کے ٹھیکے پر حاصل کی ہے۔ دکان کا کرایہ، پانی اور بجلی کا خرچ بھی الصالحی کے ذمہ ہے۔ شام 4بجے سے رات 12بجے تک تنہا کام کرتا ہے اور خوش ہے۔
 

شیئر: