Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 29 اگست ، 2025 | Friday , August   29, 2025
جمعہ ، 29 اگست ، 2025 | Friday , August   29, 2025

12سعودی خواتین وثیقہ نویسی کی مجاز

ریاض .... وزارت انصا ف نے 12سعودی خواتین کو ”وثیقہ نویس“ کے طور پر کام کرنے کی اجازت دیدی۔ خواتین کو وہی اختیارات حاصل ہونگے جو مرد وثیقہ نویسوں کیلئے مقرر ہیں۔ مختار نامے جاری اور منسوخ کرسکتی ہیں۔
 
 
 

شیئر: