Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 28 اگست ، 2025 | Thursday , August   28, 2025
جمعرات ، 28 اگست ، 2025 | Thursday , August   28, 2025

الشقیق پر میزائل حملہ ناکام بنا دیا

ریاض.... یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ منگل کو دوپہر 2 بجکر 44 منٹ پر ایران کے حمایت یافتہ حویثوں نے صعدہ شہر سے الشقیق کمشنری پر میزائل داغا تھا جسے نشانہ پر پہنچنے سے قبل ہی تباہ کردیا گیا۔ اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ 

شیئر: