Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”دھڑک “ تیسرا گانا ”پہلی بار “

بالی وڈ فلم ”دھڑک “ کا تیسرا گانا ”پہلی بار “ ریلیز کر دیا گیا۔ اس میں پہلی محبت کے احساس اور جذبات کی عکاسی کی گئی ہے، یہ گانااداکار ایشان کھتر اور جھانوی کپور پر فلمایا گیا ہے جسے گلوکار اتول گوگا والے نے گایاہے ۔یہ گیت امیتابھ بھٹا چاریہ نے لکھا اور کمپوز اجے اور اتل نے کیا ہے۔”دھڑک“ 20 جولائی کو ریلیز کی جائے گی ۔دریں اثناءبالی وڈ اداکار ورون دھون نے ”پہلی بار “ کو اپنا پسندیدہ گانا قرار دے دیاہے ۔
 

شیئر: