Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سون چریا کا پوسٹر جاری

بالی وڈ کی نئی فلم سون چریاکا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ فلم میں اداکارہ بھومی پڈنیکر اور سشانت سنگھ راجپوت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم کے پوسٹر میں گینگ آف چنبل نامی غنڈوں کا گروپ فوٹو نمایاں ہے۔فلم کی دیگر کاسٹ میں منوج باجپئی، رنویر شورے، آشوتوش رانا اور دیگر کام کررہے ہیں ۔ یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: