Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ایوشمان کھرانہ امریکہ روانہ

بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارنے ایک ہفتے کے لئے امریکہ روانہ ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ایوشمان کھرانہ گزشتہ دنوں ہدایتکار سری رام راگھاون کی فلم ”اندھا دھن“ کی عکسبندی میں مصروف تھے اور مصروف شیڈول کے باعث فیملی کو وقت نہیں دے پا رہے تھے یہی وجہ ہے کہ وہ فیملی کے ساتھ چھٹیاں گزارنے ایک ہفتے کے لئے امریکہ روانہ ہوئے ہیںجہاں سے واپسی کے بعد وہ فلم کے کلائمیکس شیڈول کی عکسبندی مکمل کریں گے اور فلم کی تشہیر شروع کریں گے۔
 

شیئر: